باپ کاشادی شدہ بیٹی پر کلہاڑی سے حملہ، ماں ڈھال بن گئی

Axe attack on daughter
کیپشن: Axe attack on daughter
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بورےوالامیں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ  ہوگئی، حقیقی باپ جلاد بن گیا۔

رپورٹ کے مطابق بورےوالا میں تھانہ گگو منڈی کی حدود نواحی گاؤں 187 ای بی میں باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش، سنگدل باپ نے شادی شدہ بیٹی کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کردیا، بیٹی کو بچاتے ہوئے ماں بھی زخمی ہوگئی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بھائیوں نے میری بیٹی آمنہ کی شادی کی جس کا میرے شوہر کو رنج ہے۔  لڑکی کی والدہ سکینہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer