عمران خان پر کتاب لکھنے والی لڑکی سابق وزیراعظم سے مل کر آبدیدہ ،ویڈیووائرل

عمران خان پر کتاب لکھنے والی لڑکی سابق وزیراعظم سے مل کر آبدیدہ ،ویڈیووائرل
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عمران خان کے لیے لکھی گئی کتاب ‘Why I have chosen Imran Khan ‘ کی مصنفہ انفال خان نے سابق وزیراعظم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو مصنفہ اور ان کے والد سے ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 ویڈیو میں عمران خان انفال کی لکھی جانے والی کتاب پر  انہیں آٹو گراف دیتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں جسے دیکھ کر مصنفہ آبدیدہ ہوگئیں۔ عمران خان نے آٹوگراف دینے کے بعد انفال سے ایک کتاب پڑھنے کے لیے بھی مانگی۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

دعوی کیا جا رہا ہے کہ عمران خان پر کتاب لکھنے والی مصنفہ کی عمر 17 سال ہے۔