ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کا آئٹم سانگ  "توں کیوں نہیں چھیڑدا"ریلیز

فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کا آئٹم سانگ  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)فلم "دہلی گیٹ" کا آئٹم سانگ "توں کیوں نہیں چھیڑدا" ریلیز کردیا گیا ۔ اس میں یاسر خان، شمعون عباسی اور سوزین خان فیچر کر رہے ہیں۔

سانگ کو پروڈکشن ہاؤس Skyfall Films اور Empire Productions نے آفیشل طور پر ریلیز کیا, فلم دہلی گیٹ ستائیس مارچ کو سینماؤں میں ریلیز کی گئی ہے  , فلم کے ہدایتکار ندیم چیمہ ہیں اور فلم کامیابی سے سینماوں میں جاری ہے۔