ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا۔

 ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔

 عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو 7 اپریل تک گرفتار نہ کرنے اور ایک ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

  ہائی کورٹ بینچ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل تھا۔

 واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر راجا بشارت گزشتہ ایک سال سے منظر عام پر نہیں تھے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer