حنا نصراللہ کا ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیزکردیا گیا

 حنا نصراللہ کا ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیزکردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ حنا نصراللہ کا ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیزکردیا گیا ۔ 

نعتیہ کلام "تو میری جان محمد"  کی شاعری اور کمپوزیشن میاں یوسف صلاح الدین کی ہے ۔کلام کی ویڈیو محمد مبین ارشد نے پرڈیوس کی ہے۔ حنا نصراللہ صوفی کلام گانے میں مہارت رکھتی ہیں اور ہر سال ماہ رمضان المبارک میں حمدیہ اور نعتیہ کلام تیار کرتی ہیں۔