ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟اہم خبر جانیے

اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟اہم خبر جانیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک نے ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ۔

  اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ نصاب سے کم رقم  والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی ۔ سیونگ، نفع نقصان شراکت  اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر