ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چہلم حضرت امام حسینؓ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 4 اگست کو بند رکھنے کا اعلان

چہلم حضرت امام حسینؓ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 4 اگست کو بند رکھنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حضرت امام حسینؓ کے چہلم پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 4 اگست کو بند رہیں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی سکول 4 اگست 2026 بمطابق 20 صفر 1448ھ کو بند رہیں گے۔