ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں کامیابی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی۔
ارشدندیم کاکامن ویلتھ گیمز میں فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کے بعد کہناہے کہ جسمانی طور پر فٹ ہوں اور اچھا رزلٹ دینا چاہتا ہوں ،لیکن تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

 اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کے مطابق نیرج چوپڑا سمیت دیگر ایتھلیٹس کو بھی تیز اورٹھنڈی ہواؤں  کے باعث مشکلات کا سامنا ہے،ایونٹ ٹف ہے، کھلاڑیوں اور موسم دونوں سے مقابلہ ہوگا۔

  
 
 

Ansa Awais

Content Writer