ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں بیسڈ ہیڈٹیچرز کی تعیناتی کیلئے انٹرویو شیڈول جاری

پنجاب میں بیسڈ ہیڈٹیچرز کی تعیناتی کیلئے انٹرویو شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :  پنجاب نے پہلے میرٹ بیسڈ ہیڈٹیچرز کی تعیناتی کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جابن سے ڈویژن کی سطح پر 9 انٹرویو پینل تشکیل دئیے گئے،لاہور میں ایڈیشنل سیکرٹری نور العین فاطمہ ،سی ای او ایجوکیشن نذیر حسین ،ڈی ای او سیکنڈری شامل ہیں،ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویو 2 اور 3اگست کو پائلٹ سیکنڈری ہائی وحدت روڈ میں ہونگے۔

ٹیسٹ میں کامیاب اُمیدواروں کی فہرست آج جاری کی جائے گی۔