عابد چودھری :جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹرکے قریب دیوار گرنے سے 6افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو کے مطابق ایکسپو سینٹرکے قریب دیوار گرنے سے 6افراد زخمی ہوئے، ریسکیو ٹیم نے 6افراد کو ملبے تلے سے ریسکیو کیا،ریسکیواہلکارزخمی افرادکوابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف رہے،4 افراد کو ابتدائی طبی امداد دی گئی۔
2 شدید زخمی افراد کو جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہاہے۔