ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محکمہ بلدیات نے سیکرٹری یونین کونسل کے سروس رولز تیار کر لئے

 محکمہ بلدیات نے سیکرٹری یونین کونسل کے سروس رولز تیار کر لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:محکمہ بلدیات نےسیکرٹری یونین کونسل کےسروس رولزتیارکر لئے۔

سیکرٹری یونین کونسل کو نیا سروس سٹرکچر دیا جائے گا،سیکرٹری یونین کونسل کی فوری گریڈ 16میں ترقی ہوسکےگی،سیکرٹری یونین کونسل کی خالی آسامیوں پُرکی جا سکیں گی۔

محکمہ بلدیات نےسیکرٹری یونین کونسل کےمطالبات منظورکر لئے۔