ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو  شکست  

 ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو  شکست  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیاہے۔

 مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے  کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-2  سے شکست دے دی۔

 پاکستان کے عبداللہ نواز اور انس علی شاہ کو اپنے میچز میں سٹریٹ شکست ہوئیں۔

 پہلے سنگل میں ڈائلان رابرٹرس نے انس کو 11-7 ،11-6، 11-5 سے ہرایا پھر عبداللہ نواز کو ایلکزینڈر براڈ برج نے 14-12 ،11-2، 11-9 سے شکست دی۔

 واضح رہے کہ ورلڈ جونیئر کے انفرادی مقابلوں میں بھی پاکستان کی پرفارمنس مایوس کن رہی تھی۔