پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان : پاک سوزوکی کمپنی کا موٹر سائیکل پلانٹس 16 روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔

 تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک سوزوکی کا کہنا ہے کہ فیصلہ انوینٹری میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ، موٹرسائیکل پلانٹ 31 جولائی سے 15 اگست تک بند رہیں گے  جبکہ آٹوموبائل پلانٹ آپریٹ جاری رہے گا ۔ آٹو سیکٹر کی درآمدات پر عائد پابندیوں کی وجہ سے کمپنی کو انونٹری کی قلت کا سامنا ہے ۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-07-31/news-1690795900-7469.jpg