محکمہ اوقاف نے دربار بی بی پاکدامن کو زائرین کیلئے کھول دیا

Bibi Pak Daman Shrine
کیپشن: Bibi Pak Daman Shrine
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) محکمہ اوقاف نے  محرم الحرام کے پیش نظر دربار بی بی پاکدامن کو عارضی طور پر زائرین کیلئے کھول دیا۔

ڈی جی مذہبی امور نے آغا شاہ حسین قزلباش کےہمراہ دروازہ کھولا اور دربار کا دورہ کیا ،  ڈی جی مذہبی امور نے دورے کے دوران زائرین کیلئے ہونےوالے انتظامات کا جائزہ لیا۔ 
ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نےمشاورت کےبعد دربار کھولنے کا فیصلہ کیا، محرم الحرام کےپہلے10روزدربارزائرین کےلئےکھلارہےگا۔ 

واضح رہے کہ دربار بی بی پاکدامن کو تعمیراتی کاموں کی وجہ سےبند کیا گیا تھا.