(چودھری اختر ضیا)چونیاں کے نواحی گاؤں ارزانی پور میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں جا گرے۔
انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھلے سیوریج نالے شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے.
نواحی گاؤں ارزانی پور میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں جا گرے توموقع پر موجود شہریوں نے بچوں کو نالے سے نکال کر جان بچا لی۔