شہزاد خان ابدالی:غریب طبقے کیلئے خوشی ،غمی اور روزمرہ میں مرغی کھانا مشکل ہوگیا،مٹن اور بیف کی گراں فروشی روکنے میں ضلعی انتظامیہ ناکام رہی ہے۔
مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 511 روپے فی کلو،بیف 1200سے 1400روپے کلو جبکہ مٹن 2800روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔حالانکہ مٹن کی فی کلو سرکاری قیمت 1600 اوربیف کی سرکاری قیمت 800روپےکلو مقرر ہے۔
شہریوں نے وزیراعلی پنجاب سے گراں فروشی پر ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App