ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوئی سدرن کا دو دن کیلئے گیس بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن کا دو دن کیلئے گیس بند کرنے کا اعلان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اشرف خان)سوئی سدرن گیس کمپنی کا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔

  ترجمان کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین اور  تمام سی این جی سٹیشنز کو 31 جنوری بروز ہفتہ کے دن صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے یعنی 02 فروری بروز پیر صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔