عابد چودھری:چوہنگ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق افراد میں 65سالہ صفدر اور اس کا بیٹا21سالہ مدثر شامل ہیں۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانہ منتقل کر دی ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App