ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
کیپشن: Holiday
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کمشیر کی مناسبت سے  عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے۔5 فروری ہر سال وفاقی حکومت کے گزیٹڈ ہالیڈے کی فہرست میں شامل ہوتا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر