ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے سال کا بڑا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

 نئے سال کا بڑا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت کی جانب سے نئے سال کا بڑا تحفہ  مل گیا۔

 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ۔

پیٹرول 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر  سستا کردیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کردی ۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی کردی ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کردی ۔
وزارت توانائی نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کے لیے کیا گیا ہے۔