ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مال روڈ پر ہلڑ بازی نہیں چلے گی ؛ پولیس ہائی الرٹ ، پریزن وین بھی موجود

مال روڈ پر ہلڑ بازی نہیں چلے گی ؛ پولیس ہائی الرٹ ، پریزن وین بھی موجود
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مال روڈ پر ہلڑ بازی کرنے والوں کے لیے پولیس ہائی الرٹ ہوگئی ۔
مال روڈ پر پریزن وین سمیت پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔
مال روڈپرمعمول کےمطابق ٹریفک رواں دواں ہے ،سکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ۔