ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 174 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق199 زخمی 

 لاہور میں 174 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق199 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 174 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 199 زخمی ہوئے۔75 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

124 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔