سٹی 42: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار 2025 کے نتائج کا اعلان ہوگیا ۔
سسمٹر بہار 2025 کے میٹرک،انٹرمیڈیٹ،سرٹیفیکیٹ اور اوپن کورسز کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
نتائج طلبہ کے پورٹل پر اپلوڈ کر دیے گئے۔
بیرون ملک مقیم طلبہ کے نتا ئج کا بھی اعلان کر دیا گیا