سٹی 42: سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔
مرحومہ سی ایم ایچ لاھور میں زیر علاج تھیں۔ عزیز و اقارب ، سرکاری افسران اور اہم شخصیات نے تعزیت کی ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل یکم جنوری 2026 ڈی ایچ اے فیز -8 لاھور, میں بعد نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی۔