این اے 47 میں طارق فضل چوہدری، بابر اعوان، مصطفیٰ نواز کھوکھر کے کاغذات منظور

NA 47, Tariq Fazal Choudhry, City42, Babar Awan, Mustafa Nawaz Khokhar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 میں مسلم لیگ نون کے طارق فضل چوہدری، آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر، اورسابق وزیر قانون بابر اعوان کے کاغذات نامزدگی منظور  ہو گئے۔

این اے 47 میں ڈاکٹر بابر اعوان کے ساتھ ان کے بیٹوں کے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔   اس حلقہ سے  36 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں۔