ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ایمن اور منال کی دنیا اجڑ گئی

اداکارہ ایمن اور منال کی دنیا اجڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) جڑواں اداکاراؤں منال اور ایمن کے والد کا انتقال ہوگیا، ایمن کے شوہر منعیب بٹ نے اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگادی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
 تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ ایمن اور منال کے والد انتقال کر گئے، مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے۔ حرکت قلب بند ہونے کے باعث دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ منال خان نے بھی مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعاؤں کی درخواست کی تھی،  انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان نے ایک اسٹوری پوسٹ کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا برائے مہربانی میرے والد کے لیے دعا کریں وہ شدید بیمار ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer