ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒکا402 ویں سالانہ عرس کل شروع ہوگا

صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒکا402 ویں سالانہ عرس کل شروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒکے402 ویں سالانہ عرس کل شروع ہوگا
عرس تقریبات کا آغاز مزار شریف پر رام چادر پوشی کی ادائیگی سے ہو گا،تقریبات میں صوبائی وزیرِ اوقاف چوہدری شافع حسین خصوصی شرکت کرینگے
سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری خصوصی شریک ہوں گے،ڈی جی مذہبی امورخالد محمود سندھو،ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن اوقاف محمد شاکر شریک ہوں گے
چیئرمین امورِ مذہبیہ کمیٹی صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان سمیت زائرین شرکت کریں گے۔
لنگر، صفائی اور سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی