Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: سندر کے علاقے میں ایک شخص سیلاب میں بہہ گیارنگیل پور کا رہائشی 37 سالہ عادل گزشتہ 7روز سے لاپتہ ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عادل کی تلاش کیلئے ریسکیو اور پولیس کام کر رہی ہے۔ شیئر کریں: لاہور