ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے لیول ، او لیول کے طلبہ ہو جائیں خوش

good news for students
کیپشن: O and A Level Exams
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو: او، اے لیول طلباء کیلئے بڑی خبر، او لیول اور اے لیول طلباء کو لازمی مضامین کے امتحان پر چھوٹ دینے کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اختیاری مضامین پاس کرنے والے طلباء کو بھی ایکوالینس سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تعلیمی بورڈز کی طرز پر کیمبرج انٹرنیشنل کے طلباء کے بھی صرف اختیاری مضامین کے پاس کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ 80 فیصد طالب علموں کو فائدہ ملے گا۔