ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے معین ریاض قریشی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

پی ٹی آئی کے معین ریاض قریشی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم:معین ریاض قریشی کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا اعلان، سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ملک احمد خان بھچرکوپوری پی ٹی آئی کی تائید حاصل ہے۔

پنجاب اسمبلی میں معین قریشی اپوزیشن لیڈر ہوں گے، حافظ فرحت عباس ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔