ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرّم پرویز نے یکم اکتوبر بروز بدھ حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر کو رحیم یار خان میں سرکاری دفاتر بند رہیں گے، تاہم امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔

عرس کی تقریبات میں مذہبی اجتماعات، محفلِ نعت، قوالی اور ثقافتی سرگرمیاں شامل ہونگی، جو ہزاروں عقیدت مندوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں تاکہ وہ اس مقدس صوفی بزرگ کو خراج عقیدت پیش کریں۔

حضرت خواجہ غلام فرید  صوفی شاعر تھے جو اپنی گہری روحانی شاعری کے لیے بہت عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔