دو فلمیں سینما گھروں میں ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: دو فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لالی وڈ فلم تیرہ 13 اور امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی کو جمعہ کو ریلیز ہونا تھا۔ جمعہ کے روز عید میلاد کے باعث فلمیں ریلیز نہیں ہوسکیں، تاہم دونوں فلمیں آج سے شہر سمیت ملک بھر میں ریلیز کردی گئیں ہیں۔