ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹ کے متوالوں کے لئے خوشخبری  

cricket team
کیپشن: westindies
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں سیریز کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کا سیکیورٹی ایکسپرٹ بھی جلد پاکستان آئے گا۔ شائقین کرکٹ کی گراونڈ میں انٹری این سی او سی کی اجازت سے مشروط ہو گی۔خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں۔