ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سےسابق وفاقی وزیر مہر ارشاد سیال کی ملاقات 

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سےسابق وفاقی وزیر مہر ارشاد سیال کی ملاقات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے این اے 175 کے ٹکٹ ہولڈر اور سابق وفاقی وزیر مہر ارشاد سیال کی ملاقات  ہوئی ۔

اسلام آباد زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی , مظفرگڑھ کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

 مہر ارشاد سیال نے پی پی 269 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم کے حوالے سے بریفنگ دی۔

   بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات دی کہ پی پی 269 کے جیالے امیدوار علمدار قریشی کی انتخابی مہم کو بھرپور طریقے سے چلایا جائے۔