ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان

پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث ماتحت عدالتوں میں تعطیل ہوگی۔

پنجاب بار کونسل کے انتخابات یکم نومبر 2025 کو منعقد ہوں گے جن میں اضلاع کے ہزاروں وکلا ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے.