عاصم جمیل کے انتقال پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کا تعزیتی پیغام

ASim Jameel, Anwar ul Haq Kakar condolence message, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے. 

وزیرِ اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی. انہوں نے کہا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین.