ویب ڈیسک: حقیقی آزادی مارچ کے کنٹینر پر عدم برداشت کے مناظر ،دھکے دیے گئے،پروگرام ’’سلیم بخاری شو ‘‘کے میزبان سلیم بخاری نے کہا ہے کہ جوں جوں مارچ اسلام آباد کی طرف بڑھے گا مزید لڑائیاں سامنے آئیں گی ۔
ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ،عمران خان نے شیخ رشید کو بطور ’’بھونپو ‘‘رکھا ہوا ہے،جس بات کا سر پیر نہ ہو شیخ رشید کو آگے کردیا جاتا ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔