عرفان ملک : مذہبی جماعت کامارچ نہ روکنے پروزیراعظم پنجاب پولیس پربرہم، لاہور پولیس کے اعلی افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مذہبی جماعت کامارچ نہ روکنے پروزیراعظم پنجاب پولیس پربرہم، لاہور پولیس کے اعلی افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آئی جی پنجاب سمیت متعدداعلیٰ افسران کے خلاف ایکشن لینےکافیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ
دھرنانہ روکنےپرہی پولیس کورینجرزکےماتحت کرنےکافیصلہ لیاگیا تاہم آئی جی پنجاب اور دیگر اعلی پولیس افسران کیخلاف احتجاج اور لانگ مارچ کےخاتمےپرایکشن لیاجائیگا