ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا چھٹا نمبر، طبی ماہرین نے خبردار کردیا

دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا چھٹا نمبر، طبی ماہرین نے خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 183 تک ریکارڈ کیا گیا ۔ 

لاہور کے علاقے مشتاق احمد گرمانی روڈ پرآلودگی کی شرح291پوائنٹس تک ریکارڈکی گئی، جبکہ غازی روڈ انٹرچینج پرشرح آلودگی 210، شادمان مارکیٹ میں 189، اڈاپلاٹ میں  171 اور کنٹونمنٹ 157 ، ڈی ایچ اے فیز فائیو میں آلودگی کی شرح 146پوائنٹس تک ریکارڈ کی گئی۔ 

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ماسک کا استعمال لازم بنائیں۔