پاکستان کے تین بڑے ائیر پورٹس پر اسنیک لینز متعارف

پاکستان کے تین بڑے ائیر پورٹس پر اسنیک لینز متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی، اسلام اباد اور لاہور ایئرپورٹس پر ’’ زگ زیگ‘‘ یا ’’ اسنیک لینز‘‘ متعارف کروا دی گئیں۔

کراچی سمیت تین بڑے ایئرپورٹس پر بہتر قطار بندی کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے گئے جس کا مقصد قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے، اس اقدام سے چھوٹی قطاریں اور تیز اسکریننگ ممکن ہوسکے گی، مسافروں نے اہم اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔