ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرفراز احمد نے بڑا فیصلہ کرلیا

 سرفراز احمد نے بڑا فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہبازعلی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ڈراپ ہونے کے باوجود وہ مسلسل فرسٹ کلاس کرکٹ میں قسمت آزما رہے ہیں، انہوں نے آئندہ ماہ لیول ٹو کوچنگ کورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد یہ کورس اسلام آباد میں کریں گے، اس سے قبل سرفراز احمد نے مصباح الحق، احمد شہزاد، عبدالرحمن اور دیگر کرکٹرز کے ساتھ لاہور میں لیول ون کوچنگ کورس کیا تھا، کوچنگ کورس میں عبدالرزاق، ارشد خان اور حسن رضا بھی حصہ لیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer