سٹی 42 : اوباڑو میں پولیس کو سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 5 ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔
پولیس کے مطابق سرنڈر کرنے والوں میں بشیر،میر احمد بخت علی، سمیت دیگر شامل ہیں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران 15 ملزمان پیش ہوچکے ہیں ۔
