سٹی 42: لیسکو نے راجپوت فارم ہاؤس ڈیفنس روڈ پر چھاپہ مارا،چھاپے کے دوران فارم ہاؤس میں لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی
ایکسیئن شاہ پور ثناء محمد گجر نے کہا ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری ہو رہی تھی،ایس ڈی او چوہنگ احمد فراز نے کہا بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، بجلی چوری کی مد میں ڈی ٹیکشن بل بھی چارج ہوگا،لیسکو ٹیم نے رینجرز کی مدد سے تمام سرکاری املاک قبضے میں لے لیں،بجلی چوری کرنے پر پولیس نے ایک شخص کو موقع سے حراست میں لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App