ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ :منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،7 گرفتار

 بادامی باغ :منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،7 گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد: بادامی باغ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ملزمان سے ہزاروں مالیت کی 7 کلو گرام چرس ،ہیروئن ،1600 گرام آئس برآمد کر لی گئیں۔

  ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کو دوران چیکنگ مختلف مقامات سے گرفتار کیاگیا،ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کرتے تھے۔گرفتار ملزمان میں عمر دراز ،محمد احمد،گلریز،آصف،فاروق جہانزیب ،اسلام شامل ہیں۔