زاہد چودھری: جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ جن میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ماں حنا پطرس اور چاروں بچے خیریت سے ہیں۔
اہل خانہ نے بتایا کہ پیچیدہ آپریشن خواتین ڈاکٹروں نے احسن طریقے سے سر انجام دیا۔ جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق بہترین نگہداشت اور مفت طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ۔
کیپشن: File photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App