ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج  کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری

hajj applicants,good news,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری،حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں،حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی،سیکشن افسر حج پالیسی کو 02 جون تک درخواست جمع ہو سکے گی۔