کیا بپاشا باسو کی چھ ماہ کی بیٹی لگژری گاڑی چلائے گی؟  

Bipasha baxu,Bollywood,actress,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے اپنی بیٹی کیلئے نئی لگژری گاڑی خرید لی۔اس لگژری گاڑی کی قیمت 90 لاکھ بھارتی روپے ہے۔

ان کی صاحبزادی دیوی باسو سنگھ 6 ماہ کی ہیں،انہوں نے بتایا کہ یہ ان کی بیٹی دیوی کی نئی گاڑی ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر بپاشا نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے خاوند کے ساتھ نئی گاڑی کی رونمائی کی اور کیک بھی کاٹا۔