ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوران پرواز خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش

دوران پرواز خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: کراچی ائیرپورٹ پر قطری ائیر لائن کی پرواز نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق قطر ائیرلائن کی پرواز دوحہ سے منیلا جا رہی تھی کہ دوران پرواز خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔

سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کی لینڈنگ کے بعد  وزارت صحت کے حکام نے زچہ اور بچہ کو نجی اسپتال منتقل کر دیا۔