ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیلم منیر نے اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ایسا پیغام لکھا کہ سب حیران رہ گئے

نیلم منیر نے اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ایسا پیغام لکھا کہ سب حیران رہ گئے
کیپشن: Neelam Muneer Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نیلم منیر آج شوبز کی دنیا کا ایک جانا پہچان نام ہے اور فلم ہویا ٹی وہ ڈرامہ یا پھر کوئی کمرشل ان کے چاہنے والے ان کی اداکاری سے خوب محظوظ ہوتے ہیں، اداکارہ نے اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ایک پستو زبان میں پیغام لکھا کہ مداح حیرت زدہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کی فلم انڈسٹری ہویا ڈرامہ اداکارہ نیلم منیر نےمنفرداداکاری کرتے اپنی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا،سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، اداکارہ نے اپنی نئی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپ لوڈ کرتے ایک پیغام لکھا، اداکارہ نے اس پیغام کو اردو کی بجائے پستو زبان میں لکھا جس کو دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین بھی حیران ہوگئے۔

ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کا کیپشن انہوں نے پشتو زبان میں تحریر کیا ہے، جبکہ مداحوں کو اسے سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،پوسٹ کی گئی اس تصویر میں اداکارہ نےکالے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس میں وہ اور بھی خوبصورت نظرآرہی ہیں،اگرچہ مداحوں کوتصویر کے کیپشن میں لکھے پیغام کی سمجھ نہیں آرہی مگرنیلم منیر کے اس انداز کو کافی پسند کررہے ہیں۔ 

اس پوسٹ پر 1 گھنٹے میں 35ہزار7 سو سے زائد لوگ آچکے ہیں، صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer