ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:  لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 سے پرندہ ٹکرا گیا۔
ذرائع کے مطابق پرندہ ٹیک آف کے فوری بعد طیارے کے انجن سے ٹکرایا، واقعے کے بعد پائلٹ نے بروقت فیصلہ کرتے ہوئے طیارے کو محفوظ طریقے سے واپس لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

 واضح رہے کہ واقعہ2 روز قبل پیش آیا تھا۔